the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی،3مارچ(ایجنسی)16ڈسمبر2012کو ہوئے اجتماعیعصمت ریزی (نربھيا سانحہ) کے ایک مجرم کو اب بھی اپنے کئے پر کوئی شرم نہیں ہے. غور ہو کہ مجرم مکیش سنگھ نے اس اجتماعی عصمت ریزی کے لئے لڑکی کو ہی ذمہ دار ٹھہرایا. ایک نیوز چینل سے مکیش نے کہا کہ عصمت ریزی کے لئے لڑکے سے زیادہ لڑکی ذمہ دار



ہوتی ہے. پورے ملک کو ہلا کر رکھ دینے والے نربھيا سانحہ کے ایک مجرم کے نربھيا کو ہی عصمت ریزی کے لئے ذمہ دار ٹھہرایا-
تہاڑ جیل میں بند مکیش سنگھ نے بی بی سی کو دیے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر نربھيا چپ رہتی، مزاحمت نہیں کرتی تو اس کی جان نہیں جاتی. مکیش سنگھ نے کہا ہے کہ جو خواتین رات کو باہر نکلتی ہیں وہ بدمعاشوں کی توجہ اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے خود ہی ذمہ دار ہوتی ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.